رسائی کے لنکس

مڈگاسكر میں مرغوں کی لڑائی کے مقابلے

براعظم افریقہ کے ملک مڈگاسكر کے دارالحکومت اینٹانانیریو میں مرغ بازی روایتی طور پر ایک مشہور کھیل ہونے کے ساتھ ساتھ مرغوں کو پالنا اور مقابلوں میں ان پر شرط لگانا وہاں کی مقامی آبادی کا ذریعہ معاش بھی ہے۔ مرغ بازی کے ہر ہفتے مقابلے ہوتے ہیں جن میں سینکڑوں کی تعداد میں افراد شرکت کرتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG