No media source currently available
پاکستانی نژاد امریکیوں میں بہت سے ایسے لوگ بھی شامل ہیں جو ناصرف امریکہ بلکہ اپنے آبائی وطن کے لیے کچھ خاص کرنے کی خواہش رکھتے ہیں۔ آئیں آج کے شو میں عائشہ گیلانی کے ساتھ ایسے ہی چند افراد کے خیالات جانتے ہیں۔