رسائی کے لنکس

حصولِ تعلیم آسان نہیں

اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا بھر میں پرائمری سطح پر تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کی تعداد تقریباً 68 کروڑ ہے، لیکن ان کو بھی متعدد مسائل کا سامنا ہے۔ بنیادی ڈھانچے، نصاب اور اساتذہ سے متعلق شعبہ تعلیم میں کمزوریوں کے علاوہ اسکولوں تک رسائی میں مشکلات بھی اُن وجوہات میں شامل ہیں جو حصولِ تعلیم کے عمل پر منفی اثرات مرتب کر رہی ہیں۔ تاہم دنیا بھر میں بچوں کی بڑی تعداد ان دشواریوں کے باوجود اپنی تعلیم کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG