رسائی کے لنکس

فلپائن میں امدادی سرگرمیاں

فلپائن میں دو ہفتے قبل آنے والے تباہ کن سمندری طوفان ’ہائیان‘ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد سرکاری عہدیداروں کے مطابق 5,200 ہو گئی ہے جب کہ 1,600 افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ امدادی تنظیموں کا کہنا ہے کہ سب سے بڑا چیلنج لاکھوں متاثرہ افراد کو طویل مدتی بنیاد پر مدد فراہم کرنا ہو گا۔ امریکہ کی طرف سے بھی 1,200 فوجی فلپائن میں جاری امدادی کارروائیوں میں حصہ لے رہے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG