رسائی کے لنکس

امریکہ کی بعض ریاستوں میں برفانی طوفان سے معمولات زندگی متاثر

امریکہ کی مغربی اور وسطی ریاستوں میں ان دنوں شدید برفانی طوفان کے باعث معلومات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں جب کہ مواصلات خاص طور پر پروازوں کی آمد و رفت میں بھی خلل پڑا۔ واشنگٹن میں بھی برفباری کے باعث سرکاری دفاتر کے اوقات کار متاثر ہوئے، اس طوفان سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والی ریاستوں میں ٹیکساس، آرکنساس اور میکسیکو شامل ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG