رسائی کے لنکس

یونان کے صدارتی گارڈز کا نایاب لباس

یونان میں صدارتی گارڈز کی تشکیل 1868ء میں ہوئی اور یہ محض اعزازی دستہ ہے، جس کے لیے مقامی سطح پر ایوزونز کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔ اس دستے میں شامل اہلکاروں کا چناؤ یونانی فوج سے کیا جاتا ہے۔ صدارتی گارڈز روایتی یونیفارم زیب تن کرتے ہیں، جس میں چمڑے سے بنے لال رنگ کے جوتے اور سفید رنگ کے کپڑے شامل ہوتے ہیں۔ اکروپولس ہل پر قومی پرچم لہرانے اور اتارنے کی ذمہ داری بھی صدارتی گارڈز ہی کی ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG