رسائی کے لنکس

جنوبی سوڈان میں امن فوج کی تعیناتی جلد متوقع

اقوام متحدہ نے امید ظاہر کی ہے کہ جنوبی سوڈان میں امن مشن میں اہلکاروں کی تعداد میں آئندہ 48 گھنٹوں میں اضافہ ہو جائے گا جب کہ وہاں سرکاری فورسز مالکال کے علاقے نیل پر قبضہ حاصل کرنے کے لیے باغیوں سے لڑائی میں مصروف ہیں۔اقوام متحدہ کی سفیر ہیلڈ جانسن نے دارالحکومت جوبا میں گفتگو کرتے ہوئے امن مشن کے اہلکاروں کی تعیناتی میں "غیر معمولی تیزی" پر زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ پچاس ہزار سے زائد شہری گزشتہ ہفتے سے جاری لڑائی کے باعث پہلے ہی اقوام متحدہ کی تنصیبات میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG