رسائی کے لنکس

2014:نئے سال کی تقریبات

جونہی سنہ 2014ء کا آغاز ہوا، نیوزی لینڈ، آسٹریلیا اور ہانگ کانگ کے افق پر پٹاخے اور خوشیوں کے رنگ بکھر گئے۔ امریکہ کے شہر نیویارک کے ٹائمز اسکوائر میں شدید سردی اور سخت سکیورٹی میں تقریباً دس لاکھ افراد نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے موجود تھے جونہی رات کے بارہ بجے یہاں بھی آسمان آتش بازی کے رنگوں سے بھر گیا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG