رسائی کے لنکس

لیبیا میں روایتی میلے کے مناظر

لیبیا میں غات کے تاریخی علاقے میں گزشتہ ہفتے 19واں سالانہ میلہ منعقد ہوا۔ دارالحکومت طرابلس سے 1,360 کلومیٹر کے فاصلے پر طوارق قبائل آباد ہیں جو آج کے دور میں بھی پرانے طریقہ کار کے مطابق زندگیاں گزار رہے ہیں۔ میلے میں شرکت کے لیے علاقائی اور دیگر ممالک سے سیاح بھی اس علاقے میں پہنچے۔ میلے میں روایتی و ثقافتی ورثے کا عکس نمایاں تھا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG