رسائی کے لنکس

نیوز منٹ: امریکہ: ایٹمی میزائل کے ذمہ دار افسران معطل


نیوز منٹ:
امریکہ: ایٹمی میزائل کے ذمہ دار افسران معطل
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:00 0:00

امریکی فضائیہ نے مونٹانا کی ایک ائربیس کے چونتیس افسران کو امتحان میں نقل کے الزام میں معطّل کر دیا ہے۔ ان افسران کی ذمّہ داریوں میں ایٹمی میزائل داغنا بھی شامل تھا۔

XS
SM
MD
LG