رسائی کے لنکس

پاکستان: سیکورٹی فورسز پر دو روز میں دو حملے

پاکستان میں دو روز کے دوران دو بم دھماکوں میں فوج کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ تازہ حملہ راولپنڈی میں پیر کی صبح فوج کے صدر دفتر سے کچھ فاصلے پر واقع آر اے باز میں ہوا جس میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں سمیت کم از کم 13 افراد ہلاک ہوئے۔ اس سے ایک روز قبل اتوار کو صوبہ خیبر پختونخواہ کے جنوبی ضلع بنوں میں سکیورٹی فورسز کے قافلے میں شامل ایک گاڑی میں بم دھماکے سے کم از کم 20 اہلکار ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے تھے۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG