رسائی کے لنکس

انڈونیشیا میں لاوا اگلتا آتش فشاں

انڈونیشیا کے جزیرے سماٹرا میں ایک آتش فشاں نے لاوا اگلنا شروع کردیا۔ ماؤنٹ سنابنگ میں اس آتش فشاں کے پھٹنے سے کم ازکم 14 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ حکام نے اس پہاڑ کے تقریباً پانچ کلومیٹر کے علاقے سے لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل ہونے کا حکم بھی دے رکھا تھا۔ انڈونیشیا میں 130 ایسے آتش فشاں ہیں جنہیں سائنسدان متحرک قرار دے چکے ہیں۔ اس سے قبل بھی ماؤنٹ سنابنگ میں آتش فشاں پھٹنے کے واقعات رونما ہو چکے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG