رسائی کے لنکس

سورج گرہن اور ایم -کلاس شمسی شعلے

سورج گرہن کے دوران ایم کلاس شمسی شعلے صرف خلا سے ہی دیکھے جا سکتے ہیں۔ سورج گرہن، جسے چاند کا سورج کے سامنے سےگزرجانے کے عمل کو بھی کہا جاتا ہے۔ 30جنوری 2014 کو ہونے والے اس شاندار نظارے میں تقریبا 90فیصد سورج چاند کے پیچھے چھپ گیا تھا۔جس کے دوران ایم کلاس شمسی شعلوں کا حیرت انگیز نظار ہ دیکھا گیا۔ یاد رہے کہ یہ شمسی شعلے تقریباڈیڑfھ کھرب میگاٹن ٹی این ٹی کے دھماکے کے برابر ہوتے ہیں۔ تصاویر بشکریہ Justin Ng Photo www.justinngphoto.com

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG