رسائی کے لنکس

نیوز منٹ: افغان قیدی رہا


نیوز منٹ: افغان قیدی رہا
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:00 0:00

افغان حکومت کی جانب سے آج پینسٹھ مبینیہ طالبان جنگ جووں کی رہائی پر امریکی فوجی قیادت نے سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ افراد افغان عوام اور غیر ملکی فوجیوں کی ہلاکتوں میں ملوث تھے اور پھر سے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں۔ تاہم افغان قیادت کے مطابق کہ ان کے خلاف خاطر خواہ شواہد موجود نہیں۔ _

XS
SM
MD
LG