رسائی کے لنکس

نیوز منٹ: شمالی کوریا میں انسانیت کے خلاف جرائم


نیوز منٹ:
شمالی کوریا میں انسانیت کے خلاف جرائم
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:00 0:00

اقوام متحدہ نے پہلی دفعہ شمالی کوریا کی حکومت پر انسانیت کے خلاف جرائم کا الزام لگایا ہے۔ ایک نئی انکوائری رپورٹ کے مطابق شمالی کوریا میں سیاسی طاقت برقرار رکھنے کے لیے وسیع پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی جارہی ہے جس پر عالمی عدالت میں مقدمہ چلنا چاہیے۔

XS
SM
MD
LG