رسائی کے لنکس

چین میں بڑھتی ہوئی آلودگی

دارالحکومت بیجنگ سمیت چین کے شمالی حصے کو شدید ماحولیاتی آلودگی کا سامنا ہے۔ انتطامیہ ماحولیاتی آلودگی کے خلاف پالیسیاں متعارف کروا چکی ہے۔ اکثر ان کی طرف سے ماحول کو صاف رکھنے کے وعدے بھی کیے جاتے ہیں لیکن یہ مسئلہ کم نہیں ہو پایا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG