رسائی کے لنکس

شام میں متاثرہ بچوں کی تعداد 55 لاکھ ہو گئی

اقوام متحدہ کے ادارہ برائے اطفال ’یونیسف‘ نے کہا کہ شام میں تین سال سے جاری لڑائی سب سے زیادہ بچوں کے لیے نقصان دہ ثابت ہوئی۔ یونیسف کی رپورٹ کے مطابق شام کے متاثرہ بچوں کی تعداد 55 لاکھ ہو گئی ہے یہ تعداد گزشتہ سال کے مقابلے میں دو گنا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG