رسائی کے لنکس

تھائی لینڈ میں ہاتھیوں کا قومی دن

تھائی لینڈ میں 13 مارچ کو ہاتھیوں کا قومی دن منایا گیا جس میں ہاتھیوں کو کھانے میں پھل اور اُن کی دیگر مرغوب غذائیں دی گئیں۔ اس دن کا مقصد ہاتھیوں کی اہمیت اور اُنھیں درپیش مشکلات کو اجاگر کرنا ہے۔ تھائی لینڈ کے تمام چڑیا گھروں میں موجود ہاتھیوں کو دیکھنے کے لیے آنے والوں کو اس جانور کی مختلف نسلوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔

XS
SM
MD
LG