رسائی کے لنکس

پانی کا عالمی دن، آبی ذخائر کا تحفظ ضروری

دنیا بھر کی طرح 22 مارچ کو پاکستان میں بھی پانی کا عالمی دن منایا گیا اور مختلف تقاریب میں پانی کی اہمیت اجاگر کی گئی۔ دنیا بھر میں آئندہ نسلوں کے لیے پانی کی دستیابی یقینی بنانے کی خاطر آبی وسائل کے تحفظ پر زور دیا جا رہا ہے۔ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اس لیے یہاں حکام خوراک کی قلت سے نمٹنے کے لیے پانی ذخیرہ کرنے کے ضمن میں آگاہی کو اہم قرار دیتے آئے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG