No media source currently available
اقوام متحدہ کی نئی رپورٹ کے مطابق لبنان میں رجسٹر ہونے والی شامی پناہ گزینوں کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے جن میں پچاس فیصد بچے ہیں۔ صورت حال لبنان کے لیئے تشویش ناک قرار دی جا رہی ہے جہاں پہلے ہی فرقہ وارانہ تناو پایا جاتا ہے۔