رسائی کے لنکس

افغانستان میں صدارتی انتخاب

افغانستان میں نئے صدر کے انتخابات کے لیے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ طالبان کی طرف سے انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے اور انتخابات کا حصہ بننے والوں کو نشانہ بنانے کی دھمکیوں کے باوجود افغان مبصرین کا کہنا ہے کہ بڑی تعداد میں لوگ اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG