رسائی کے لنکس

کُشتی کی ایک قسم ایسی بھی ہوتی ہے!

ایک زمانے میں کُشتی اکھاڑے کی زینت ہوا کرتی تھی۔ جوں جوں زمانے کے رنگ بدلتے گئے، ویسے ہی یہ کھیل جدید قسم کے اسٹیڈیم میں منعقد ہونے لگا۔مگر کُشتی کی ایک قسم ایسی بھی ہے جومہذب ایوانوں میں لڑی جاتی ہے، اورایوانِ نمائندگان کی کاروائی کا حصہ بننے والے پڑھے لکھےارکان ایک دوسرے سے گُتھم گتھا دکھائی دیتے ہیں۔ یقین نہ آئے تو تصاویر ملاحظہ کیجئیے:

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG