رسائی کے لنکس

فیشن ویک کی جھلکیاں

لاہور میں پاکستان فیشن ڈیزائن کونسل (پی ایف ڈی سی) کے زیر اہتمام فیشن ویک 2014ء سجایا گیا۔ ایکسپو سینٹر میں ہونےوالے اس فیشن ویک میں پاکستان کے معروف فیشن ڈیزائنرز نے حصہ لیا، جنھوں نے مغربی اور مشرقی طرز کے ملبوسات کے کلیکشن پیش کئے۔ مشہور فیشن ڈیزائنر دیپک پاروانی، شہلا چٹور، حنا بٹ، عروج احمد، ژانیا مسکاتیا، رودابہ عمیر سمیت نامور فیشن برانڈز کے ملبوسات پیش کئے گئے۔ تقریب میں، ملک کی مشہور ماڈلز نے حصہ لیا، جنھوں نے ڈیزائنر ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر واک کی

XS
SM
MD
LG