رسائی کے لنکس

جنوبی کوریا کا بحری جہاز ڈوب گیا

جنوبی کوریا کے کوسٹ گارڈ حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مغربی ساحل کے قریب ایک مسافر بحری جہاز کے ڈوبنے سے جہاز پر سوار 459 افراد میں سے 290 ابھی تک لاپتا ہیں۔ یہ جہاز مشہور سیاحتی جزیرے جیجو کی طرف جا رہا تھا کہ یہ واقعہ پیش آیا۔

XS
SM
MD
LG