رسائی کے لنکس

بیجنگ میں سالانہ ’چائنا آٹو شو‘

چین میں سالانہ ’آٹو شو‘ جاری ہے جس کا شمار دنیا کے بڑے کار شوز میں ہوتا ہے۔ توقع ہے کہ اس شو کو دیکھنے کے لیے ایک لاکھ سے زائد افراد آئیں گے۔ گاڑیاں بنانے والی دنیا کی بڑی کمپنیاں اس آٹو شو میں شریک ہیں، چین کو گاڑیوں کی سب سے بڑی منڈی قرار دیا جاتا ہے جہاں ہر سال دو کروڑ سے زائد گاڑیاں فروخت ہوتی ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG