رسائی کے لنکس

تاریخی شہر لاہور کی فضائی تصویر کشی

لاہور پاکستان کے صوبے پنجاب کا دارالخلافہ اور ملک کا ثقافتی مرکز ہے جو برِصغیر پاک و ہند میں جداگانہ مقام رکھتا ہے۔ آبادی کے اعتبار سے پاکستان کے اس دوسرے بڑے شہر میں کئی تاریخی مقامات اور عمارتیں ہیں جن میں شاہی قلعہ، بادشاہی مسجد اور مینار پاکستان سرِ فہرست ہیں۔ آئیے آپ کو اس تاریخی شہر کی فضا سے لیے گئے کچھ مناظر دکھاتے ہیں

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG