رسائی کے لنکس

بھارت: ووٹوں کی گنتی جاری ’بی جے پی آگے‘

بھارت میں تاریخ کے سب سے بڑے عام انتخابات میں ڈالے گئے ووٹوں کی گنتی جمعہ کو شروع ہوئی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق غیر سرکاری نتائج میں اس وقت تک بھارتیہ جنتا پارٹی "بی جے پی" اور اس کی اتحادی جماعتیں سرفہرست ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG