رسائی کے لنکس

logo-print

ایدھی ہوم کے بچے

کراچی کے ایدھی ہوم میں ایسے متعدد بچے رہائش پذیر ہیں جن کے ماں باب انھیں غربت اور نام نہ دے پانے کے باعث ایدھی کے پالنا میں ڈال جاتے ہیں۔ یہ بچے شناخت سے محروم ہیں۔ یہ بچے اور بچیاں ایدھی سینٹر میں رہتے ہیں، وہیں لکھتے پڑھتے اور آداب زندگی سیکھتے ہیں، جبکہ بے اولاد افراد کو جانچ پڑتال کے بعد، یہ بچے گود بھی دئے جاتے ہیں۔ ان میں چند معذور بچے بھی ہیں جو ایدھی سینٹر میں پرورش پا رہے ہیں۔ ان بچوں کیلئے عبدالستار ایدھی بابا اور بلقیس ایدھی ہی ماں ہیں۔ تصاویر: آصف بابر۔
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG