رسائی کے لنکس

نئی ایمبیسڈر کاریں بننا بند

بھارت کی سب سے پرانی کار ساز کمپنی ہندوستان موٹرز نے ایک بیان میں اعلان کیا کہ ایمبیسڈر کار بنانے کے اترپاڑہ کے کارخانے کو کم پیداوار، بڑھتے ہوئے قرض اور مانگ میں کمی کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔ ایمبیسڈر کار پہلی مرتبہ بھارت میں بنائی گئی تھی اور اسے ایک شناخت کے طور پر جانا جاتا تھا۔ اس کو برطانوی کار مورس آکسفرڈ کی طرز پر بنایا گیا تھا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG