رسائی کے لنکس

فٹبال عالمی کپ کے حق اور مخالفت میں گرافتی

فٹبال کا عالمی کپ شروع ہونے میں دو ہفتوں سے بھی کم وقت رہ گیا ہے۔ جہاں ایک طرف برازیل میں دنیائے کھیل کے ان بڑے مقابلوں کے انعقاد پر بھرپور خوشیاں منائی جا رہی ہیں وہیں حقوق انسانی کی بہت سے تنظیموں کا کہنا ہے کہ ان ٹورنامنٹ پر اٹھنے والے خرچ سے بہت سے غریب اور غیر مراعات یافتہ طبقے کی زندگی بہتر بنائی جا سکتی ہے۔ اسی موضوع پر ان دنوں برازیل کے شہروں میں دیواروں پر مختلف نقش و نگار دکھائی دیتے ہیں۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG