رسائی کے لنکس

کراچی میں غیر اعلانیہ ہڑتال

کراچی میں بدھ کو غیر اعلانیہ ہڑتال کا سماں تھا ۔ شہر میں دن بھر ہوکا عالم رہا۔ سڑکیں ویران اور گلی محلے سنسان رہے۔ پیٹرول پمپس، سی این جی اسٹیشنز،متعدد اسپتال، طبی مراکز ، میڈیکل اسٹورز اور دیگر تجارتی و کاروباری مراکز بند رہے۔ پبلک ٹرانسپورٹ کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ ٹرانسپورٹ بھی غائب رہی۔ .... پیش ہیں کچھ مناظر کیمرے کی نظر سے :

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG