رسائی کے لنکس

برفانی تودے کے بعد ماؤنٹ ایورسٹ کی مہمات

دنیا کی بلند ترین چوٹی ماؤنٹ ایورسٹ پر اپریل میں برفانی تودے کی زد میں آکر 16 شرپا گائیڈز کی ہلاکت کے بعد اب بیس کیمپ سے بلندی کی طرف دیگر اشیائے ضروری اور سامان پہنچانے کے لیے ہیلی کاپٹر استعمال کیے جا رہے ہیں۔ اس سے قبل مقامی لوگ اس مشکل مال برداری اور کوہ پیماؤں کی رہنمائی کرتے رہے ہیں

XS
SM
MD
LG