رسائی کے لنکس

نیوز منٹ: اسرائیلی اور فلسطینی لیڈر پوپ کے مہمان


نیوز منٹ: اسرائیلی اور فلسطینی لیڈر پوپ کے مہمان
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:59 0:00

اسرائیل کے صدر شمون پیریز اور فلسطینی انتظامیہ کے صدر محمود عباس نے اتوار کو ویٹیکن میں پوپ فرانسس کے ساتھ ایک دعائیہ تقریب میں شرکت کی جس میں مشرق وسطٰی میں امن کے لیے دعا مانگی گئی۔ پوپ فرانسس نے دونوں لیڈروں سے کہا کہ امن قائم کرنے کے لیے جنگ سے زیادہ ہمت درکار ہوتی ہے۔

XS
SM
MD
LG