رسائی کے لنکس

کراچی ایئرپورٹ پر حملہ، لاپتہ افراد کی تلاش جاری

کراچی ایئرپورٹ پر حملے کے بعد سے لاپتہ ملازمین کے اہلخانہ نے ایئرپورٹ پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ملازمین کی تلاش کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے جس میں سول ایوی ایشن کے ملازم بھی رضاکارانہ طور پر شریک ہیں۔ کارگو کمپنی کے کولڈ اسٹوریج میں لگی آگ پر 27 گھنٹے گزرجانے کے بعد بھی قابو نہیں پایاجاسکا ہے جبکہ اسٹور کے اندر دھواں بھرا ہوا ہے جس سے امدادی کاموں میں سخت مشکلات پیش آرہی ہیں۔
مزید

سول ایوی ایشن کے ملازم بھی ریسکیو کاموں میں رضاکارانہ شریک ہیں
1

ائیرپورٹ پر موجود ایک غیر ملکی کمپنی میں کام کرنے والے ملازم کی بہن نے بتایا کہ وہ صبح سے یہاں بیٹھے ہیں مگر کوئی کچھ نہیں بتا رہا
2

لاپتہ افراد کے اہلخانہ نے کراچی ایئرپورٹ پر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا
3

ایئرپورٹ پر حملے کے دوران سات افراد کارگو کمپنی کے گودام میں پناہ لینے کیلئے چھپے تھے لیکن دھماکوں کے بعد آگ لگ جانے کی صورت میں وہ وہاں سے باہر نہ نکل سکے
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG