رسائی کے لنکس

پاکستان کی باہمت خواتین، ملک کا ایک روشن رُخ

پاکستان میں دہشت گردی اور بعض دیگر مسائل کے باعث اکثر اس کے بارے میں اچھی خبریں سامنے نہیں آتیں، خاص طور پر حقوق نسواں کی خلاف ورزیوں کے واقعات اور عورتوں سے امتیازی سلوک کی شکایات کے تناظر میں بعض حلقوں میں تشویش کا اظہار بھی کیا جاتا ہے۔ لیکن پاکستانی معاشرے کا ایک ایسا رخ بھی ہے جس میں ایسی خواتین بھی ہیں جنہوں نے اپنے عزم و حوصلے سے اپنے اپنے شعبے میں نہ صرف اپنا نام بنایا بلکہ اپنی صلاحیتوں کو بھی منوایا۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG