رسائی کے لنکس

فکر و فن - سعدیہ اسد

علی عبّاس کی موسیقی - فکر و فن - سعدیہ اسد


پاکستان کے ابھرتے ہوئے گلوکار : علی عباس سعدیہ اسد۔۔واشنگٹن علی عباس فیصل آباد کے ایک موسیقار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں۔وہ ۲۰۰۸ میں بھارت میں موسیقی کے ایک مقابلے میں منتخب ہوئے اور خوب داد سمیٹی۔پاکستان میں بھی ان کی آواز کی دلکشی اور سروں پر ان کی گرفت کو دیکھتے ہوئے مختلف چینلز نے ان کے ساتھ خصوصی پروگرام ترتیب دیئے ہیں ۔ہم نے بھی اپنے سننے والوں کے علی عباس سے خصوصی انٹرویو کیا جس کی تفصیل آپ اس آڈیو رپورٹ میں سن سکتے ہیں۔ Ali Abbas is a young promising Singer of Pakistan. With International fame, he has also been a runner up in Famous Indian Musical Contest few years back. He is working with leading film producers and music groups in Pakistan. He was exclusively Interviewed for segment Fikr-o-Fan in which he explain his journey to the music world, family background, his experience in India and response in Pakistan. This radio feature is furnished with clips from his touching songs that he has produced

XS
SM
MD
LG