رسائی کے لنکس

‎کچھ تو کہیے

Kuch to Kahiye K2K Shahnaz Aziz- 10.06-2012


وائس آف امیریکہ کے پروگرام، کچھ تو کہئے نا، میں، ہفتہ چھے اکتوبر، کو ہمارے مہمان تھے مقبول گلوکار، سرور بینڈ کے کامران باری ۔۔۔۔۔پروگرام کی میزبان ہیں شہناز عزیز۔۔۔ اس پروگرام میں آپکو ایک ایسے ادارے کے بارے میں معلومات مل سکتی ہیں جو اندھے پن کے تدارک کیلئے کام کر رہا ہے ۔ پروگرام سننے کے لئے نیچے دئے ہوئے لنک پر کلک کیجئے۔۔۔

XS
SM
MD
LG