رسائی کے لنکس

‎ہردم رواں ہے زندگی

Har Dum Rawan Hai Zindagi-10-19-12


ہر دم رواں ہے زندگی کے اس پروگرام کی مہمان تھیں کونسل آن امیریکن اسلامک ریلیشنز، کیئر ، کی نیشنل وائس چئیر پرسن ا ور سین اینٹونیو، ٹکساس ،کیئر کی فاؤنڈنگ پریذیڈنٹ ثروت حسین جنہوں نے امریکی مسلمانوں کی بہتری کےلیے کئیر کی خدمات پر روشنی ڈالی اور امریکی انتخابات میں مسلمانوں کی ووٹنگ رجسٹریشن اور انہیں مین اسٹریم سیاست میں لانے میں ادارے کی خدمات کو اجاگر کیا ۔

XS
SM
MD
LG