رسائی کے لنکس

‎ہردم رواں ہے زندگی

ہر دم رواں ہے زندگی


ہمارےمہمان ہیں ساؤتھ فلوریڈا میں پہلے اور واحد پاکستانی بوتیک کندن فیشنز کے مالک محمد عمران آدم جی اور حنا آدم جی جن کا بوتیک صرف پاکستانی امریکی کمیونٹی ہی کو ان کے آبائی وطن کے روائتی اور لیٹیسٹ ملبوسات اور جیولری ا فراہم نہیں کر رہا بلکہ انڈین، بنگلہ دیشی اور مڈل ایسٹرن اور ہسپانوی کمیونٹی میں بھی پاکستا ن کے روائتی اور ماڈرن ملبوسات اور فیشنز کو پروموٹ کر رہا ہے

XS
SM
MD
LG