رسائی کے لنکس

ہر دم رواں ہے زندگی


ہر دم رواں ہے زندگی
please wait

No media source currently available

0:00 0:54:13 0:00

ہمارے مہمان علی پرویز مہدی نیم کلاسیکی موسیقی کے ایک نامور گھرانے کے ایک ماڈرن گلوگار ، کمپوزر ، نغمہ نگار علی پرویز مہدی کی جو کلاسیکی اور مغربی موسیقی کو الیکٹرانک پروڈکشن سے آراستہ کرنےکےاپنے منفرد ہنر اور صلاحیت کی بدولت بالی ووڈ کی فلمی اور پروڈکشن کی دنیا میں بہت خوبصورتی اور وقار کے ساتھ داخل ہو چکےہیں اور اپنے فن کار گھرانے سے سیکھے ہوئے موسیقی کے فن کونئی جہتوں سے نکھار نے اوراسے یہاں امریکہ اور دنیا بھر میں پروموٹ کرنے کا بندو بست کررہےہیں علی پرویز مہدی پاکستان کے معروف پرائڈ آف پرفارمنس گلوگار مرحوم استاد پرویز مہدی کے بیٹے ، موسیقی کی دنیا کے ایک ممتاز فنکار ، مرحوم ، استادبشیر حسین راہی کے پوتے اور بر صغیر پاک و ہند کے ایک ممتاز اور پرائڈ آف پرفارمنس گلوگار مرحوم استاد چھوٹے غلام علی کے نواسے ہیں جب کہ وہ پاکستان کے ایک معروف گلوکار اور ایک مقبول بینڈ siege. کے فاؤنڈر احسن پرویز مہدی کے بھائی ہیں

XS
SM
MD
LG