رسائی کے لنکس

ہر دم رواں ہے زندگی


ہر دم رواں ہے زندگی
please wait

No media source currently available

0:00 0:54:55 0:00

  یہ سر بلاتے ہیں جب تم ادھرنہیں آتے ۔۔۔۔ اس خوبصورت خیال کے ساتھ  پاکستان اور بھارت میں امن کی امید کے ایک خوبصورت مشن ، امن کی آشا  کی بنیاد رکھنے والے معزز  صحافی اور دانشور اور ان کی تنظیم آج ہمارے پروگرام  کی مہمان تھے۔    ہمارے مہمان تھے ، جنگ نیوز گروپ پاکستان کے مینیجنگ ڈائریکٹر اور امن کی آشا کے  بانی اور پاکستان میں ٹیم لیڈر  شاہ رخ حسن ، کراچی سے   ، ٹائمز آف انڈیا کے ایکزیکٹیو  پریذیڈنٹ ، اور امن کی آشا بھارت کے ٹیم لیڈر راہول کنسل، نئی دہلی سے    اور یہاں امریکہ  میں بوسٹن سے  ، امن کی آشا  کی  ایڈیٹر  بینا  سرور  ہمارے مہمانوں نے  پاکستان اور بھارت میں امن لانے کے سلسلے میں اپنی تنظیم  کی کوششوں پر روشنی ڈالی اور پروگرام کےدوران ہمارے کالرز   کے سوالوں کے  جواب دیے۔

XS
SM
MD
LG