رسائی کے لنکس

ہر دم رواں ہے زندگی


ہر دم رواں ہے زندگی
please wait

No media source currently available

0:00 0:55:01 0:00

 آج   ہمارے مہمان  تھےمریکہ کے توانائی کے نائب وزیر کے ایک سینئیر مشیر  اور ڈائریکٹر  کیپیٹل ایسٹس پروگرام  طارق خان  ۔ وہ پہلے پاکستانی امریکی  ہیں جو امریکی حکومت کی سینیر ایکزیکٹیو  سروس کے  رکن  ہیں  اور  امریکی حکومت میں کسی پاکستانی امریکی کو حاصل ہونے والے اعلیٰ ترین منصب پر فائز ہیں۔  اس منصب پر فائز ہونے سے پہلے  طارق خان   یو ایس ڈپارٹمنٹ آف انرجی ، کے فیڈرل انرجی مینیجمینٹ پروگرام،  کے ڈائریکٹر رہ چکے ہیں ۔ یو ایس نیوکلیر ریگولیٹری کمیشن میں اور  بالٹی مور  گیس اینڈ  الیکٹرک کمپنی  کے Calvert Cliffs Nuclear Power Plant اور   کیپٹل ہل میں  متعدد ایکزیکٹیو اور ٹیکنیکل لیڈر شپ پوزیشنز پر فائز رہ چکے ہیں۔  وہ  امریکی  جنرل سروسز ایڈمنسٹریشن ، جی ایس اے میں پرنسپل ڈپٹی ریجنل کمشنر رہ چکے ہیں۔  یو ایس ایئر فورس میں  پرنسپل انرجی ایکزیکٹیو کے طور پر کام کر چکے ہیں     پاکستانی امریکی سائنسدانوں اور انجنیئرز کی تنظیم، ایسو سی ایشن آف پاکستانی امیریکن سائنٹسٹس اینڈ انجنیرز آف نارتھ امیریکہ ،  ا یپسینا  ، واشنگٹن ڈی سی کے سیکرٹری اور بورڈ آف ٹرسٹیز ہیں، اور اس کے  صدر رہ چکے ہیں    جب کہ  کئی پروفیشنل اداروں کے بورڈز میں لیڈر شپ پوزیشنز پر رہ چکےہیں جن میں انجینیرنگ کونسل، میری لینڈ ، امریکین نیوکلیر سوسائٹی اور نیوکلیر اسپیکرز بیورو شامل ہیں ۔

XS
SM
MD
LG