رسائی کے لنکس

‎ہردم رواں ہے زندگی

ہر دم رواں ہے زندگی


  آج کے پروگرام کے مہمان  تھے ،اپنا کے صدر ڈاکٹر جاوید سلیمان اور  اور اپنا  کےسمر  کنوینشن 2013 کے چئیرمین  ، اور اپنا ساؤتھ فلوریڈا کے سابق صدر ،ڈاکٹر اقبال ظفر حمید۔۔  ڈاکٹر جاوید سلیمان ماؤنٹ سینیائ ہسپتال نیو یارک میں کارڈیولوجی  کے شعبے میں  ایسو سی ایٹ کلینکل پروفیسر آف میڈیسن  نے نیو یارک سے  اورڈاکٹر اقبال ظفر  حمید نے جو ، دل کے شعبے میں  ایک پریکٹیسنگ      Cardiac Anesthesiologist ہیں فلوریڈا سے ہمارے  پروگرام میں شرکت کی ۔

XS
SM
MD
LG