رسائی کے لنکس

ہر دم رواں ہے زندگی


ہر دم رواں ہے زندگی
please wait

No media source currently available

0:00 0:54:53 0:00

پروگرام ہر دم رواں ہے زندگی میں ہمارے دو مہمان  نرجس علی اورڈاکٹر  ذکی الدین احمد ۔  ۔۔۔۔ایک  امریکہ کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں اور دوسرے پاکستان کے تجارتی مرکز کراچی میں  ،  دونوں کا تعلق بزنس کے شعبے  سے اور دونوں منسلک ہیں ایک ہی ادارے سے نام ہے جس کا اوپن جو پاکستانی امریکی انٹری پرینیورز کی  امریکہ بھر میں اور پاکستان میں قائم ایک تنظیم ہے ۔ اورہمارے  دونوں مہمان  بزنس کے شعبے میں کامیابیوں کی کہانی رکھتے ہیں ۔اور ان کہانیوں میں شامل کی ہے انہوں نے اوپن کی کامیابی کی کہانی بھی

XS
SM
MD
LG