رسائی کے لنکس

ہر دم رواں ہے زندگی


ہر دم رواں ہے زندگی
please wait

No media source currently available

0:00 0:53:02 0:00

ہماری آج کی مہمان …  نارتھ امیریکہ میں  امریکی مسلمانوںکی ایک ممتاز ترین تنظیم  اسلامک سرکل آف نارتھ امیریکہ ، یا اکنا       جس کے صدر نعیم بیگ ہمارے آج کےپہلےمہمان  اور ہمارے دوسرےمہمان ہیں ، اکنا کےسوشل سروس ونگ اکنا ریلیف یو ایس اے  کے  ڈائریکٹر  میڈیا اینڈ پبلک ریلیشنز  معوذصدیقی  ۔جو  نیو یارک میں مسلم خواتین کے پہلے شیلٹر ہوم کے ڈائریکٹر بھی ہیں ۔اس  وقت نیو یارک سے ہمارے ساتھ ہیں ٹیلی فون پر ۔  اور ہمارے تیسرے مہمان ہیں پاکستان میں    اکنا  کی ایک ساتھی تنظیم ، ہیلپنگ ہینڈ پاکستان کے کنٹری ڈائریکٹر ،فضل الرحمان، جو اس وقت اسلام آباد سےہمارے ساتھ ہیں ٹیلی فون پر۔

XS
SM
MD
LG