رسائی کے لنکس

آواز دوست - میری کہانی


 آواز دوست - میری کہانی
please wait

No media source currently available

0:00 0:54:56 0:00

26ستمبر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری کھانی ۔ ۔ ۔ ’بلوچستان کے زلزلے کے متاثرین کہتے ہیں ایک تصویر ہزاروں الفاظ سے زیادہ طاقتور ہوتی ہے، اس تصویر کو دیکھئیے اور سوچئے کہ زلزلے سے بےگھر ہو جانے والے آپکے اپنے ہموطنوں کو ایک چھت دینا، انکی پیاس بجھانا ، انکی بھوک مٹانا اور ان کے زخموں پر مرہم رکھنا کس کی ذمہ داری داری ہے ؟ کیا صرف حکومت کی یا سب انسانوں کی؟؟ آج میری کہانی میں ان کی کھانی سنیں، عبالستار ایدھی صاحب اور ان جیسے دوسرے صاحب دل انسانوں سے بات کیجئیے اور بتائیے کہ آپ کیا کر سکتے ہیں ؟ کال کرکے، یا فیس بک پر سوال بھیج کر، پاکستان میں رات دس بجے اور بھارت میں رات ساڑھے دس بجے ۔ ہمارے لائیو شو میں شرکت بھی کریں۔۔۔۔ ہمیں کال کرنا مت بھولیے گا،نمبر ہے 89۔777۔0800، اگر آپ فیس بک پر ان کے لئےکوئی سوال بھیجیں گے تو ہم اسے پروگرام میں آپ کے نام سے نشر کر دیں گے ۔

XS
SM
MD
LG