رسائی کے لنکس

‎ہردم رواں ہے زندگی

ہر دم رواں ہے زندگی


آج  ہماری مہمان تھیں،  کینڈی لوگر یوتھ ایکسچینج  اینڈ اسٹڈی پروگرام کے تحت اس سال یہاں امریکہ میں ایک سال کی  تعلیم حاصل کرنے کے لیے موجود 108  پاکستانی طلبا میں سے چار طالبات۔ ہماری پہلی  مہمان تھیں  حیدراآباد پاکستان سے یہاں  واشنگٹن ڈی سی  میں تعلیم حاصل کرنے میں مصروف ،ایک ذہین طالبہ ، مریم نشرہ بچانی  ہماری دوسری مہمان    چترال پاکستان سے تعلق رکھنے والی باصلاحیت طالبہ ، ارم شاہ ، جو   میری لینڈ میں تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ ہماری تیسری مہمان   حیدر اباد پاکستان ہی سے تعلق رکھنے والی ذہین طالبہ  اریبہ  سرانی  جو  ریاست کولو راڈو میں تعلیم حاصل  کرر ہی ہیں۔اور ہماری چوتھی مہمان تھیں  کراچی پاکستان سے تعلق رکھنے والی ایک باصلاحیت طالبہ ، ارسلا رئیس جو میری لینڈ میں زیر تعلیم ہیں 

XS
SM
MD
LG