رسائی کے لنکس

ہر دم رواں ہے زندگی


ہر دم رواں ہے زندگی
please wait

No media source currently available

0:00 0:54:58 0:00

وائس آف امیریکہ واشنگٹن کے پروگرام ہر دم رواں ہے زندگی کے ہمارے آج کے مہمان ،ڈاکٹر سعود انور  امریکی ریاست کینیٹی کٹ کے پہلے  پاکستانی امریکی اور پہلے مسلمان میئر  جنہیں ساؤتھ ونڈسر شہر کے لوگوں نے شہر کی انتظامی قیادت سو نپی ہے۔ ڈاکٹر سعود انور اس سے قبل ساؤتھ ونڈسر کے منتخب سٹی کونسلر  کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں ۔  کراچی سے تعلق رکھنے والے اور  پاکستان کی آغا خان یونیورسٹی اور  امریکہ کی  ییل یونیورسٹی  سے میڈیکل کی ڈگریز لینے والے ڈاکٹر سعود خان  لنگز اور کریٹیکل کئیر میڈیسین کے   ماہر ہیں اور مانچسٹر میموریئل اینڈ راک ول جنرل ہاسپٹلز کے ڈپارٹمنٹ آف انٹرنل میڈیسن کے چیرمین ہیں۔

XS
SM
MD
LG