رسائی کے لنکس

‎ہردم رواں ہے زندگی

ہر دم رواں ہے زندگی


آج ہماری مہمان ہیں ، شکاگو میں قائم  انٹیلیکچؤل پراپرٹی لاء سے متعلق  گلوبل سطح کی ایک  فرم کی  ایک شیئر ہولڈر یا پارٹنر ، ایک کامیاب اٹارنی،  ایک ماہر بائیو کیمیکل سائنٹسٹ اور ایک کامیاب بزنس وومین  ڈاکٹر نبیلہ رشید، جو پاکستان ، برطانیہ اور امریکہ تین ملکوں سےگہری وابستگی رکھتی ہیں اور خود کو   ایک  برٹش پاکستانی امیریکن کہتی ہیں ۔

XS
SM
MD
LG