رسائی کے لنکس

‎ہردم رواں ہے زندگی

ہردم رواں ہے زندگی


آج ہم نے اپنے پروگرام میں  پاکستانی   میڈیا کی اینٹر ٹینمینٹ انڈسٹری کو  اس عروج تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرنے والی ایک شخصیت کو مہمان بنایا ہے ،آپ ہیں  پاکستان کی ایک مایہ ناز ٹیلی وژن پروڈیوسر ، ڈائریکٹر، اسکرپٹ رائٹر،  نغمہ نگار اور پاکستان کے  ایک سب سےبڑے نجی ٹیلی وژن پروڈکشن ہاؤس ، ایم ڈی پروڈکشن  کی مالک اورواحد خاتون  سی ای او،  مومنہ درید  جو   گزشتہ تقریباً چودہ پندرہ سال  میں  پاکستان کے مختلف ٹی وی چینلز پر پچاس سے زیادہ ہٹ ٹیلی وژن ڈرامہ سیریلز پیش کر چکی ہیں۔

XS
SM
MD
LG